رات کلی ایک خواب میں آئی اور گلے کا ہار ہوئی صبح کو جب ہم نیند سے جاگے آنکھ تمہی چار ہوئی اب ۔۔۔ ص
ظفری لائبریرین مئی 15، 2006 #441 رات کلی ایک خواب میں آئی اور گلے کا ہار ہوئی صبح کو جب ہم نیند سے جاگے آنکھ تمہی چار ہوئی اب ۔۔۔ ص
ماوراء محفلین مئی 15، 2006 #442 صاحبہ صاحبہ او صاحبہ ملیں گے تم سے تو بتائیں گے کہ کتنا پیار ہے ہمیں کیسے کٹے راتیں کیسے کٹے وہ دن ۔۔۔۔ د
صاحبہ صاحبہ او صاحبہ ملیں گے تم سے تو بتائیں گے کہ کتنا پیار ہے ہمیں کیسے کٹے راتیں کیسے کٹے وہ دن ۔۔۔۔ د
ماوراء محفلین مئی 15، 2006 #445 خوشیاں اور غم سہتی ہے پھر بھی یہ چپ رہتی ہے اب تک کسی نے نا جانا زندگی کیا کہتی ہے۔ ز
ماوراء محفلین مئی 15، 2006 #446 قیصرانی نے کہا: خوشبو بن کے مہک رہا ہے میرا پاکستان، پاکستان ح بے بی ہاتھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست گانا۔
قیصرانی نے کہا: خوشبو بن کے مہک رہا ہے میرا پاکستان، پاکستان ح بے بی ہاتھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست گانا۔
قیصرانی لائبریرین مئی 15، 2006 #447 زمانے کے دیکھے ہیں رنگ ہزار نہیں کچھ سوا پیار کے ڈ(ماوراءپسندیدگی کا شکریہ، ابھی وہی گانا لکھیںجو میں سوچ رہا ہوں تو مزا آجائے) بے بی ہاتھی
زمانے کے دیکھے ہیں رنگ ہزار نہیں کچھ سوا پیار کے ڈ(ماوراءپسندیدگی کا شکریہ، ابھی وہی گانا لکھیںجو میں سوچ رہا ہوں تو مزا آجائے) بے بی ہاتھی
ماوراء محفلین مئی 15، 2006 #448 مجھے تو ڈ سے ایک ہی لفظ یاد آ رہا ہے جس پر آپ نے اور رضوان نے تحقیق شروع کرنی تھی۔ ڈولا رے ڈولا رے دل ڈولا من ڈولا لگ جانے دو نجریا گر جانے دو بجریا گ
مجھے تو ڈ سے ایک ہی لفظ یاد آ رہا ہے جس پر آپ نے اور رضوان نے تحقیق شروع کرنی تھی۔ ڈولا رے ڈولا رے دل ڈولا من ڈولا لگ جانے دو نجریا گر جانے دو بجریا گ
قیصرانی لائبریرین مئی 15، 2006 #449 گھونگھٹ کی آڑسےدلبر کا دیدار ادھورا رہتا ہے ب(یہ نہیں تھا، میںنے ڈھولی تارو سوچاتھا) بے بی ہاتھی
ظفری لائبریرین مئی 16، 2006 #450 بن کے سویرا آئی ہو تُم میری راہوں میں چاند سا چہرہ اور مہک ہے سانسوں میں تُم ہی تُم ہو ہر پل ان نگاہوں میں میں کھو جانا چاہوں تیرے خوابوں میں اب ۔۔۔ چ
بن کے سویرا آئی ہو تُم میری راہوں میں چاند سا چہرہ اور مہک ہے سانسوں میں تُم ہی تُم ہو ہر پل ان نگاہوں میں میں کھو جانا چاہوں تیرے خوابوں میں اب ۔۔۔ چ
الف عین لائبریرین مئی 16، 2006 #451 چاند کو کیا معلوم کہ چاہتا ہے اسے کوئی چکور ہو ہو چاند کو کیا معلوم م
ظفری لائبریرین مئی 16، 2006 #452 میں رہوں نہ رہوں میری آواز تم گونجتی ہرجگہ ہر قدم پاؤگے میں ملوں نہ ملوں میرے گیتوں کو زندگی کی طرح ہر قدم پاؤگے اب ۔۔۔ پ
میں رہوں نہ رہوں میری آواز تم گونجتی ہرجگہ ہر قدم پاؤگے میں ملوں نہ ملوں میرے گیتوں کو زندگی کی طرح ہر قدم پاؤگے اب ۔۔۔ پ
جیہ لائبریرین مئی 16، 2006 #453 پردے میں رہنے دو پردہ نا اٹھاؤ پردہ جو اٹھ گیا تو بھید کھل جائےگا اللہ میری توبہ اللہ میری توب ت
قیصرانی لائبریرین مئی 16، 2006 #454 تڑپ تڑپ کے اس دل سے آہ نکلتی رہی مجھ کو سزا دی پیار کی ایسا کیا گناہ کیا ب بے بی ہاتھی
فرذوق احمد محفلین مئی 16، 2006 #455 بربادِ محبت کی دعا ساتھ لیے جا ٹوٹا ہوا اقرارِ وفا ساتھ لیے جا اِک دل تھا ج پہلے ہی تجھے سونپ دیا تھا یہ جان بھی اے جانِ ادا ساتھ لیے جا اب ج سے
بربادِ محبت کی دعا ساتھ لیے جا ٹوٹا ہوا اقرارِ وفا ساتھ لیے جا اِک دل تھا ج پہلے ہی تجھے سونپ دیا تھا یہ جان بھی اے جانِ ادا ساتھ لیے جا اب ج سے
قیصرانی لائبریرین مئی 16، 2006 #456 جب کسی کی طرف دل جھکنے لگے بات آ کر زباں تک رکنے لگے آنکھوںآنکھوںمیں اقرار ہونے لگے بول دو گر تمھیں پیار ہونے لگے ہونے لگے، ہونے لگے ہ بے بی ہاتھی
جب کسی کی طرف دل جھکنے لگے بات آ کر زباں تک رکنے لگے آنکھوںآنکھوںمیں اقرار ہونے لگے بول دو گر تمھیں پیار ہونے لگے ہونے لگے، ہونے لگے ہ بے بی ہاتھی
ماوراء محفلین مئی 16، 2006 #457 ہر گھڑی بدل رہی ہے روپ زندگی چھاؤں ہے کبھی کبھی ہے دھوپ زندگی ہر پل یہاں جی بھر جیو جو ہے سماں کل ہو نا ہو و
ہر گھڑی بدل رہی ہے روپ زندگی چھاؤں ہے کبھی کبھی ہے دھوپ زندگی ہر پل یہاں جی بھر جیو جو ہے سماں کل ہو نا ہو و
قیصرانی لائبریرین مئی 16، 2006 #458 وہ یار میرا، وہ پیار میرا آیا ہے ملنے کو چم چم چمکے میری بندیا اُڑ اُڑ گئی نندیا ہوووو ر بے بی ہاتھی
ماوراء محفلین مئی 16، 2006 #459 راہوں میں چھائی اتنی رنگینیاں دیکھوں جدھر بھی ہیں نظارے جواں ہر پل زندگی میں اک نئی بات ہے ہاں مجھ کو اک نشہ سا جیسے دن رات ہے۔ ج
راہوں میں چھائی اتنی رنگینیاں دیکھوں جدھر بھی ہیں نظارے جواں ہر پل زندگی میں اک نئی بات ہے ہاں مجھ کو اک نشہ سا جیسے دن رات ہے۔ ج
الف عین لائبریرین مئی 17، 2006 #460 جیا ہو، جیا ہو جیا کچھ بول دو ارے او دل کا پردہ کھول دو جب پیار کسی سے ہوتا ہے اک درد سا دل میں ہوتا ہے تم ایک حسین ہو لاکھوں میں بھلا پا کے تمھیں کوئی کھوتا ہے جیا ہو۔۔۔۔۔ و
جیا ہو، جیا ہو جیا کچھ بول دو ارے او دل کا پردہ کھول دو جب پیار کسی سے ہوتا ہے اک درد سا دل میں ہوتا ہے تم ایک حسین ہو لاکھوں میں بھلا پا کے تمھیں کوئی کھوتا ہے جیا ہو۔۔۔۔۔ و