کے پی ٹی پاور ٹولز

فہیم

لائبریرین
مجھے فوٹوشاپ کا یہ پلگ ان چاہیے۔
اگر کوئی شیئر کرسکے تو مہربانی ہوگی۔
 

فہیم

لائبریرین
اگر آپ فوٹوشاپ استعمال کرتے ہیں تو آپ کو معلوم ہونا چاہیے

ویسے بتادیتا ہوں
اس کے ذریعے آپ مختلف ایفیکٹ دے سکتے ہیں
اور بھی بہت کچھ کرسکتے ہیں
 

دوست

محفلین
کمپیوٹنگ فورمز پر رابطہ کریں تو کچھ مدد مل سکے گی آپ کو اس سلسلے میں۔ وہاں آج کل ہر چیز پورٹیبل مل رہی ہے۔
:D
 

عبدالرحمٰن

محفلین

فہیم

لائبریرین
عبدالرحمٰن نے کہا:
fahim نے کہا:
دوست نے کہا:
کمپیوٹنگ فورمز پر رابطہ کریں تو کچھ مدد مل سکے گی آپ کو اس سلسلے میں۔ وہاں آج کل ہر چیز پورٹیبل مل رہی ہے۔
:D


دیکھتے ہیں
فہیم بھائی آپ اردو مجلس پر فرمائش کرتے تو اب تک مل جاتا۔۔۔

شکریہ رحمٰن بھائی
اور بہت بہت مبارک ہو اردو مجلس کے دوبارہ شروع ہونے پر :)
 
Top