کی بورڈ لےآؤٹ کرئیٹر کا اردو لے آؤٹ درکار!

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ عارف۔ میں نے یہ فائل تو ڈاؤنلوڈ کر لی ہے لیکن مجھے مائیکروسوفٹ‌ کا اردو کی بورڈ لے آؤٹ نہیں بلکہ فونیٹک کی بورڈ لے آؤٹ درکار ہے جیسا کہ یہاں اردو ایڈیٹر میں استعمال ہو رہا ہے۔
 

بلال

محفلین
ویسے آپ اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کوئی بھی کیبورڈ لے آؤٹ کو بھی م س کیبورڈ لے آؤٹ کریئٹر میں لوڈ کر سکتے ہیں اور پھر اس میں تبدیلی کر کے نیا کیبورڈ لے آؤٹ بنا سکتے ہیں
 
Top