کیکڑے

عثمان

محفلین
یار عزیزامین،
ایسا کرو کہ کیکڑے اور لوبسٹر کی حرمت کی بابت ایک دھاگہ کھول لو۔
اور ہاں دریائی گھوڑے کے متعلق بھی پوچھ لینا۔
 
مقدس

لائبریرین
کس کس میں حلال ہے کس میں نہیں؟
اب مجھے صحیح یاد نہیں۔۔ آپ خود سرچ کر لیں ناں۔۔ لیکن ایک اسکول آف تھاٹ ایسا ہے جو فش کے علاوہ باقی سب سی فوڈ کو مکروہ قرار دیتا ہے۔۔ آئی تھنک اٹ وازحنفی۔۔ پر مجھے ایگزیٹ یاد نہیں
 
عزیزامین

میں بھی حنفی ہوں پر شریمپ پران کھاتا ہوں
 
مقدس

لائبریرین
میں بھی حنفی ہوں پر شریمپ پران کھاتا ہوں
اسی لیے تو میں نے پہلے ہی کہا تھا بھیا۔۔ کہ آپ خود پتا کریں۔۔ لیکن میں نے ایسا ہی پڑھا تھا۔۔ ویسے ایک بات بتاؤں مجھے ان اسکول آف تھاٹس کا کچھ پتا نہیں۔۔ آئی جسٹ نو دیٹ آئی ایم مسلم :)
 
یہ سکول آف واٹس ہیں۔
مسلمانوں کی واٹ لگانے کے لئے بنائے گئے ہیں۔
 
Top