کیپٹین جیک سپیرو

تعبیر

محفلین
اوہ شاید یہ آپ کی پہلی کوشش تھی

ورنہ میں کہتی کہ لگتا ہے کہ آپ Jack Sparrow کے بہت بڑے قدردان ہیں
 

محمد نعمان

محفلین
جی ۃاں وہ دراصل وہ میری پہلی کوشش تھی تو نہیں پتہ نہیں دو بار پیغام کیوں ارسال ہو گیا حالانکہ میں نے کیا تو نہیں تھا۔۔۔ اور ابھی بھی سمجھ میں نہیں آیا کہ کیسے ہوتی ہے ویڈیو ایمبیڈ
 

محمد نعمان

محفلین
حالانکہ فورم ٹیوٹؤریل پہ پڑھا تھا کہ آٹومیٹک ایمبیڈ ہو جاتی ہے۔۔۔اسی لیے مابدولت نے کوشش کر ڈالی۔۔۔۔۔۔۔۔:mrgreen:
مگر:blush:
 

جہانزیب

محفلین
iہ دیکھیں‌گمپ میں‌ جیک سپیرو بنتا ہوا ۔۔
YouTube - Jack Sparrow-GIMP

اس ویڈیو میں‌ کمال یہ ہے کہ صرف ماؤس کا استعمال کیا گیا ہے، کسی گرافک ٹبلیٹ‌ کا استعمال نہیں ۔۔ تیار شدہ تصویر یہاں‌ دیکھی جا سکتی ہے ۔
 

طالوت

محفلین
جیک اسپیرو کے تو ہم بھی فین ہیں مگر کوئی اچھی ڈی وی ڈی نہیں مل رہی رنگ اور آواز بڑی خراب ہے ۔۔ Saw کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے۔۔
وسلام
 

وجی

لائبریرین
طالوت بھائی آپ آج ہی رات ساڑے آٹھ بجے اسٹار مویز پر پائیریٹس آف کیریبئن کا تھرڈ پارٹ دیکھ لیں
اسٹار موویز نے پرسوں اور کل اس فلم کا پہلا اور دوسرا پارٹ دیکھایا تھا
 

طالوت

محفلین
اسٹار موویز سے محروم ہیں ۔۔ اور ویسے بھی اشتہارات ساری فلم کا مزا خراب کر دیتے ہیں ۔۔
وسلام
 
Top