کیٹگریز اور فورمز کی لکھائی

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!
آج میں آپ سب صاحبان کے ساتھ جو مسلہ لے کر آیا ہوں وہ یہ ہے کہ جب میں منتظم پینل سے کیٹگری یا فورم بناتا ہوں تو وہاں اردو لکھتا ہوں لیکن صفحہ اول پر وہ عجیب سی زبان میں نظر آنا شروع ہو جاتا ہے۔
اب تو اس کا کریکٹر سیٹ بھی utf-8ہے جناب

anmolurdu.JPG


وسلام

:beating:
 
Top