کینسر

اس نے کہا کہ ہم بھی "خریدار" ہو گئے
کتنے ہی لوگ،، بکنے کو تیار ہو گئے

اس نے کہا کہ کوئی گنہگار ہے یہاں..؟
جو پارسا تھے وہ بھی، گنہگار ہو گئے

اس نے کہا عدیم،،،،، میرا ہاتھ تھامنا
چاروں طرف سے ہاتھ،، نمودار ہو گئے
28279673_10216133437637385_4869864125510794944_n.jpg

یہ پک میری فیورٹ ہے
 

اے خان

محفلین
اس نے کہا کہ ہم بھی "خریدار" ہو گئے
کتنے ہی لوگ،، بکنے کو تیار ہو گئے

اس نے کہا کہ کوئی گنہگار ہے یہاں..؟
جو پارسا تھے وہ بھی، گنہگار ہو گئے

اس نے کہا عدیم،،،،، میرا ہاتھ تھامنا
چاروں طرف سے ہاتھ،، نمودار ہو گئے
28279673_10216133437637385_4869864125510794944_n.jpg

یہ پک میری فیورٹ ہے
لڑکی کی جگہ میں اور یہ ہاتھ حسیناؤں کے ہوتے.
لیکن ہزاروں خواہشیں ایسی....
 
اگر سگریٹ کی ڈبی پر یہ تصویر آنے لگ جائے تو لوگوں کی شرح بڑھ جانی ہے
پھر تو سگریٹ جان بن جانی ہے اپنی
 
Top