کیمرے کا صحیح وقت پر استعمال

شمشاد

لائبریرین
بعض لوگ کیمرے کا استعمال اتنا صحیح وقت پر کرتے ہیں کہ بے اختیار داد دینے کو جی چاہتا ہے۔

one_in_billionp_Funzug1org_01.jpg
 

فہیم

لائبریرین
ایسی امیجز میں بعض ویڈیو سے لی جاتیں‌ ہیں۔

جیسے ویڈیو بنالی گئی شروع سے آخر تک پھر اس میں‌ سے امیجز لے لی گئیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top