کیلک سافٹ ویئر سے متعلق مدد

مومن مخلص

محفلین
کلک 2010 کا فل ورژن اب کلک کی آفیشل ویب سائٹ پر موجود ہے۔ :)
http://sinasoft.com/Downloads.html

آپ کی بتائی ہوئی لنک پر سے کلک ڈاون لوڈ اور انسٹال بھی ہوا لیکن شروع نہیں ہو پا یا۔پتا نہیں کس وجہ سے پروگرام شروع ہونے سے پہلے ہی کریش ہو جاتا ہے۔

اگر کوئی اور لنک ہو تو ضرور شیئر کریں۔
 

bilal260

محفلین
میں ایسا کوئی بھی سافٹ ویئر استعمال نہیں کر رہا ہو سکتا ہے کوئی اور آپ کی مدد کر سکے۔
 

arifkarim

معطل
آپ کی بتائی ہوئی لنک پر سے کلک ڈاون لوڈ اور انسٹال بھی ہوا لیکن شروع نہیں ہو پا یا۔پتا نہیں کس وجہ سے پروگرام شروع ہونے سے پہلے ہی کریش ہو جاتا ہے۔

اگر کوئی اور لنک ہو تو ضرور شیئر کریں۔

ذاتی پیغام میں اگر چوری کے سافٹوئیر شیئر کرنے کی اجازت ہوتی تو ضرور کرتا :)
 

arifkarim

معطل
مومن مخلص میرے ونڈوز 8،1 پر کیلک 2010 درست کام کر رہا ہے:
b374.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

bilal260

محفلین
اب بھی آپ امید لگائے بیٹھے ہیں کہ وہ آپ کو سافٹ ویئر ای میل کر دے گے۔(کسی کا بھلا کر دے گے تو اردو کا بھی بھلا ہو گا)۔
 
Top