کیفیت کو نام دیجئیے

وہ سرکاری ملازمین جو بغیر محنت کے کسی محنت کش سے رشوت لیتے ہیں اور ضمیر پر بوجھ بھی محسوس نہیں کرتے۔۔۔
اس کیفیت کو اپنے ادبی ذوق کے مطابق نام دیجئیے
 
سیما علی

لائبریرین
بالکل درست فرمایا بس بے غیر ت کی جگہ حرام خور کر دیں تو زیادہ واضح ہو جائے گا۔
مطمئن حرام خور
بے شرم حرام خور ہیں ۔۔اور سب سے دکھ کی بات جسٹفائی بھی کرتے ہیں۔اسی لئے دلاور فگار صاحب فرماتے ہیں؀
حاکمِ رشوت ستاں فکرِ گرفتاری نہ کر
کر رہائی کی کوئی آسان صورت چھوٹ جا
میں بتاؤں تجھ کو تدبیرِ رہائی مجھ سے پوچھ
لے کے رشوت پھنس گیا ہے دے کے رشوت چھوٹ
 
عیب و خامی کے اعتراف کے ساتھ کچھ جسارت کرنا چاہوں گا :

مرتشی کو تاجرِ نسلِ حلال کہہ دیجئیے
محرمِ بانو کیا شیطاں کو کس انداز سے
 
Top