یہ واقعی نئی اطلاع ہے
آپ وہ باتیں کیوں پوچھتے ہیں جو بتانے کے قابل نہیں ہیںفاتح نے محفل کے حوالے سے بات کی ہے تو شاید Berkeley Software Distributionکی بات کر رہے ہیں جسے Berkeley Unix بھی کہتے ہیں ۔ اور اگر کسی صنف ِ نازک کو محفل سے تشبیہ دی ہے تو کیا کہہ سکتے ہیں کہ موصوف سافٹ وئیر انجینئر کیساتھ آخر شاعر بھی تو ہیں ۔![]()
آپ نے میرا سٹیٹس لائک کیا تو آپ خود بخود فالو کرنے لگ گئے ہیں میرا سٹیٹس اور اسی لیے آپ کو اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
ساجد بھائی ۔۔۔ بات سمجھ آگئی ہوگی کہ انگلی پکڑاؤ تو پھر لوگ ہاتھ پکڑ لیتے ہیں ۔آپ نے میرا سٹیٹس لائک کیا تو آپ خود بخود فالو کرنے لگ گئے ہیں میرا سٹیٹس اور اسی لیے آپ کو اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔![]()
یہ بھی غنیمت ہے ۔ کچھ لوگ تو انگوٹھی اتار کر ہاتھ چھوڑ دیتے ہیںساجد بھائی ۔۔۔ بات سمجھ آگئی ہوگی کہ انگلی پکڑاؤ تو پھر لوگ ہاتھ پکڑ لیتے ہیں ۔![]()
"کیفیت " پر تبصرہ فرمائیں عالی جاہآپ نے میرا سٹیٹس لائک کیا تو آپ خود بخود فالو کرنے لگ گئے ہیں میرا سٹیٹس اور اسی لیے آپ کو اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔![]()
تسی مرواؤ گے وی تے اندر وی کرواؤ تے باقیاں نے تے چھٹ جانا اے میں چھٹنا وی نئیں"کیفیت " پر تبصرہ فرمائیں عالی جاہ![]()
وہ محاورہ "خوف صورت " ہےپنجابی میں ایک خوبصورت محاورہ استعمال ہوتا ہے ایسے موقع پر۔۔۔
وہ اتنا مشہور محاورہ ہے کہ اس کا بس اشارہ ہی کردیں تو محاورہ یاد آجاتا ہے ۔پنجابی میں ایک خوبصورت محاورہ استعمال ہوتا ہے ایسے موقع پر۔۔۔