فرقان احمد

محفلین
داخلہ جاری ہے! :)

Funny-shop-signs-_Pakistan-_Parhlo-12.jpg
 
جی بس آ رہی ہے، دھڑا دھڑ کام ہو رہا ہے آج کل۔ اپنی ڈرائی پورٹ، اپنا ایئر پورٹ، اپنی ایئر لائن، لیکن جو مرضی کر لیں، "سرکاری پی آئی اے" کی موجودگی میں ایک پر تک نہیں مار سکتے! :)
شاواشے ادھر پوری کی پوری پی آئی اے مارگئے قوم کے سالے آپ ایک پر کی بات کرتے ہیں
 

محمد وارث

لائبریرین
Top