34zekpt.jpg
 

arifkarim

معطل
پتا نہیں یار لوگوں کو ٹرمپ سے کیا تکلیف ہے۔ نواز شریف جیسا معصوم سا تو ہے۔


قادیانی، بہائی، پرویزی ، اسمائیلی وغیرہ بھی مسنگ ہیں۔


آپ مساجد کی بات کرتے ہیں۔ ہمارے ہاں تو قومی دستاویزات جیسے پاسپورٹس بھی مسلک و فرقہ بازی کا شکار ہیں۔

قادیانی تو غیر مسلم ہیں فرقہ نہیں جیسے ہندو عیسائی پارسی
پاسپورٹ میں کوئی فرقہ بندی نہیں ہے
دیوبندی بریلوی مسلک ہیں فرقہ نہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top