کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

یاز نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 20, 2016

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,098
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یعنی آپ نے پڑھ بھی ڈالا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    تیسری قسط پر ہی پہنچے ابھی تو!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  3. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,683
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بس اب بند قبا کھلنے اور جاناں وغیرہ کی داستان لاک ڈاؤن ختم ہونے تک آپ نے شراکت کرنی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  4. زاہد لطیف

    زاہد لطیف محفلین

    مراسلے:
    359
    قسط وار مختصر تبصرہ بھی اگر کرتے جائیں تو ہم اپنا وقت بچا کر آپ کے علم سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    نثر ہے یا شاعری؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,098
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ناول
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب تو ہمیں فرقان بھیا کی زیادہ تشویش ہونے لگی...
    لگتا ہے سارے بند توڑنے کے بعد ہی قبا سے باہر نکلیں گے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    فرقان بھیا نہ ہوئے، سیلابی ریلا ہو گئے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    جذبات کا سیلابی ریلا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  10. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,741
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    بلکہ کھلے بندوں گھومیں گے :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,683
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیا آپ انھیں 'بادشاہ کے لباس میں' گھومتے تصور کرانا چاہ رہے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    بہت خوب، قبلہ چوہدری صاحب!

    آپ نے تو یہ کہنے کے قابل بھی نہ چھوڑا ہمیں!

    اک میں ہی جامہ پوش تھا عریانیوں کے بیچ
    ۔۔۔۔ مجھ سے مری عبا و قبا کون لے گیا
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 28, 2020
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,288
  14. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,288
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,288
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,098
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
    ہاں بھئی! کس کس نے رمضان کے لیے تاریخیں خرید لی ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11
  17. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ گوگل کا ترجمہ ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ تو ۱۷ سال بعد زندہ جاوید بری ہو گئے ہیں، ملتان میں ۱۹ سال بعد فیصلہ آیا تھا کہ دونوں ملزمان کو بری کیا جاتا ہے، جبکہ ان کو دو سال پہلے یعنی کہ ۱۷ سال کیس چلنے کے بعد پھانسی دے دی گئی تھی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مریم کی بھی تصویر شامل کر دیتے، اسے کیوں چھوڑ دیا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,360
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    ساتھ میں "سواستکا" کا نشان بھی موجود ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر