D4-RLRu-XWs-AA7ete.jpg

مائینڈ سیٹ۔

کس کا؟ سائل کا یا پولیس کا؟
 
فلسفی

محفلین
مطلب یہ کہ اب کوئی کسی کو اگر "گدھا" کہے تو اسے خوش ہونا چاہیئے! :)
ویسے امریکہ میں شاید گدھے کو برا نہیں سمجھا جاتا۔ کسی ایک سیاسی پارٹی (شاید ڈیموکریٹ) کا نشان بھی گدھا ہے۔ اس حساب سے تو واقعی خوشی بنتی ہے۔ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
ویسے امریکہ میں شاید گدھے کو برا نہیں سمجھا جاتا۔ کسی ایک سیاسی پارٹی (شاید ڈیموکریٹ) کا نشان بھی گدھا ہے۔ اس حساب سے تو واقعی خوشی بنتی ہے۔ :)
ہمیں امریکہ سے کیا لینا دینا فلسفی جی۔ ہم تو اپنے مقامی گدھوں سے غرض ہے! :)
 
فلسفی

محفلین
ہمیں امریکہ سے کیا لینا دینا فلسفی جی۔ ہم تو اپنے مقامی گدھوں سے غرض ہے! :)
جناب یہ مقامی گدھے امریکی "گھاس" کھا کر بہت خوش رہتے ہیں۔ اسی لیے ان کی دل پشوری کے لیے کہا تھا۔ امریکہ کا نام سن کر یہ گدھا تو کیا ۔۔۔۔ کچھ بھی کہلوانا پسند کریں گے۔ :p
 
سید عمران

محفلین
مطلب یہ کہ اب کوئی کسی کو اگر "گدھا" کہے تو اسے خوش ہونا چاہیئے! :)
یہ نکتہ تو واقعی قابل غور ہے۔۔۔
اب اسے لبرل کا متبادل لفظ سمجھا جائے۔۔۔
جس امریکہ میں لبرل ازم مقبول وہیں یہ جانور بھی مقبول۔۔۔
یعنی جتھے دی کھوتی اُتھے آن کھلوتی!!!
:):):)
 
فرقان احمد

محفلین
فلسفی پائین، جے خفا نا ہوو تے اک گل پچھساں۔ شاہ صاحب کے اس مراسلے میں معلوماتی کیا ہے ؟
انت ؟
ایمو جی؟
یا
سوال ؟
شاہ صاحب کے معصومانہ مراسلے میں سے بھی علم کے جملہ ذخائر دریافت کرنا ایک فلسفی کی شان اور شاہ صاحب کی جیتی جاگتی کرامت ہے ۔۔۔!
 
فلسفی

محفلین
شاہ صاحب کے معصومانہ مراسلے میں سے بھی علم کے جملہ ذخائر دریافت کرنا ایک فلسفی کی شان اور شاہ صاحب کی جیتی جاگتی کرامت ہے ۔۔۔!
ایک آپ اور چوہدری صاحب رہ گئے تھے، اب ہم وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ محفل پر فلسفیوں کی ٹرولنگ کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے۔ :nottalking:
 
فرقان احمد

محفلین
ایک آپ اور چوہدری صاحب رہ گئے تھے، اب ہم وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ محفل پر فلسفیوں کی ٹرولنگ کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے۔ :nottalking:
حد ادراک سے پرے ہے فلسفیوں کی ٹرولنگ ۔۔۔! ویسے آج کل محفل میں ڈرلنگ اور فلنگ وغیرہ کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے ۔۔۔! شاہ صاحب نے عدنان بھیا کو تازہ تازہ دکان کھول کر دی ہے ۔۔۔!
 
Top