Dq-FOYa-WWo-AABLk-O.jpg
 
میرا خیال تھا کہ یہ کافی مہنگا ہو گا، لیکن جب دراز ڈاٹ کام پر چیک کیا تو مبلغ 495 کا نکلا۔ اب اتنی سی رقم کے لیے اثرات کا شکار ہونا گھاٹے کا سودا ہے۔
ew.jpg
جب اتنی ریسرچ کر لی ہے تو ذرا وہ وظیفہ بھی ڈھونڈ کے بتا دیں. بڑی ضرورت پڑتی رہتی ہے! :sneaky:
 
Top