کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

جیہ

لائبریرین
کاہلی کا دورہ پھر پڑ گیا ہے۔ کوئ کام کرنے کو جی نہیں چاہتا۔ یہ فقرے بھی مشکل سے لکھے
 
شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ تو خطرناک بیماری ہے۔ کتنی کتنی دیر بعد پڑتے ہیں یہ دورے؟

یہی کوئ 4 یا 5 ہفتے کے بعد

کوئ علاج اس کا بھی اے چارہ گر ہے کہ نہیں

ہے ناں ہے کیوں نہیں۔

تمہارا علاج کرنے سے پہلے تمہارے بابا سے صلاح مشورہ کرنا پڑے گا، ذرا ان کا نمبر تو دو، میں کال کروں ان کو۔
 
ششششششششششش۔ شمشاد بھائ آپ کیا سمجھ رہے ہیں۔ میں کچھ اور کہہ رہی تھی۔

ویسے آپ بہت اچھے ہیں۔ :lol:
 
تو میں بھی تو وہی کچھ اور کہہ رہا تھا جو تم کہہ رہی تھیں۔ :wink:
 
جیہ

لائبریرین
ارے شمشاد بھائ بھول گیئے کیا وہ ریڈیو والا اشتہار

جس میں چھوٹی بچی کہتی ہے

کہ میلا(میرا) بھی تو ہے
 
Top