کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

میں نے تو واقعہ پڑھا تو رونگھٹے کھڑے ہو گے میری تو یہی دعا ہے کہ ایسا کرنے والوں کو اللہ ہدایت دے اور اگر ہدایت کے قابل نہیں ہیں تو تباہ و برباد کر دے۔آمین
 

شمشاد

لائبریرین
عمار بھائی ایسا ہوتا ہے کیونکہ آپ نے ویڈیو دیکھی ہے۔ لیکن ایسے کتنے ہی واقعات آئے روز ہوتے رہتے ہیں، ہم تو بس دعا ہی کر سکتے ہیں۔
 
Top