کیا یہ ممکن ہے کہ فارسی کیلئے علیحدہ فورم بنایا جائے؟

فارسی زبان کے لئے کوئی فورم نہیں ہے، مجھے یہاں فارسی شاعری اور نثر کے لئے جگہ جگہ فورم میں تلاش کرنا پڑتا ہے۔

کیا یہ ممکن ہے کہ فارسی کیلئے علیحدہ فورم بنایا جائے؟ فارسی ادب کیلئے

میرے پاس صرف یہ دلیل ہے کہ اردو زبان میں فارسی (اور عربی) کے الفاظ بہت زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔

شمشاد بھائی توجہ دیں

محمد وارث بھائی توجہ دیں
 
Top