کیا یہ سچ ہے ۔۔۔۔؟

متلاشی

محفلین
السلام علیکم ! نیٹ گردی کے دوران یہ پوسٹر ملا ۔۔۔ کیا فرماتے ہیں یارانِ نکتہ داں ۔۔
کہ کیا یہ سچ ہے ۔۔۔۔۔؟
164483_603244049692604_743790775_n.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
اس بات پر تو متفق ہیں کہ وصال کی تاریخ 12 ربیع الاول ہے۔ ولادت باسعادت کی تاریخ پر اختلاف ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top