عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ویڈیو تھوڑی لمبی ہے۔ پر مزا آ گیا دیکھ کر۔ سپیکر آن کر لیں 
خوبصورت ویڈیو۔ شریک محفل کرنے کا شکریہ۔ویڈیو تھوڑی لمبی ہے۔ پر مزا آ گیا دیکھ کر۔ سپیکر آن کر لیں
سر! اب سارے ذکر میں نے ہی تو نہیں نا کرنےخوبصورت ویڈیو۔ شریک محفل کرنے کا شکریہ۔
گھوڑا تو بہت ہی کمال کا ہے۔ لیکن اصل کمال تو گھوڑے والی کا ہے۔ اس کا آپ نے ذکر ہی نہیں کیا۔
چلیں مان لیتے ہیں لیکن حقدار کو اس کا حق تو ملنا چاہیے ناں۔