کیا کوئی میر ی مدد کرے گا؟

محمد فہیم

محفلین
السلام علیکم دوستوں !
میں محفل کانیا ممبر ہو اس فارم پر میں‌نے اردو فارم انسٹال کرنے کا پیکج دیکھا اور اس کو ڈاوءن لوڈ کر کے اس کی فائلیں اپلوڈ کر دیں۔ایک بھائی صاحب نے فارم کو انسٹال کرنے کا طریقہ لکھا تھا میں نے اس طرح سے فارم کو اپلوڈ کر دیا مگر اس (بھائی) نے کھا تھا کے یہ فا ئلیں کچھ اس طرح کے ایڈریس پر مو جود ہو گی
http:\\ your acount name\ froum
or
http:\\ your acount name
مگر مجے تو کہیں بہی فائلیں نیہں ملی براے مہر بانی کو بہائی جس نےکامیابی سے فارم انسٹال کر لیا ہو وہ زراہ میر ی مدد کرے۔اور اگر ممکن ہو سکے تو تصویروں کے ساتھ سمجھا کر اس بندے پر احسان کرے

fahimpiya@gmail.com
 

قیصرانی

لائبریرین
فہیم بھائی، تھوڑا سا انتظار کیجیئے گا، زکریا بھائی یا نبیل بھائی آپ کی مدد کو آتے ہی ہوں گے۔
غلام
 

محمد فہیم

محفلین
ز کریا بھائی مدد کریں

بھائی میں نے تو file fazila سافٹ وئر کی مدد سے ان فائلوں کو اپلوڈ کیا تھا ایڈریس کچھ اس طرح کا تھاryk.myfreewebs.net اس کے علاوہ پاس ورڈ دیا تھا بھائی مجھے اس کی کو ئی سمجھ نہیں‌آ رہی کے فا ئلیں کہاں اپلوڈ کر نی ہیں مہربانی فرما کر میری رنمائی کریں اور مجھے بتا ئیں کے اس سافٹ وئیر کے زریعے کس طرح اور کس جگہ پر فائلیں اپلوڈ کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کے جواب کا انتظار رہے گا
فقط آپکا دوست محمد فہیم
fahimpiya@gmail.com
 

نبیل

تکنیکی معاون
فہیم، آپ زکریا کو یا مجھے اپنے سرور اکاؤنٹ کی تفصیل ذاتی پیغام میں بھیج دیں۔ اس کے بعد دیکھتے ہیں کیا کیا جا سکتا ہے۔
 
Top