کیا کسی کے پاس Boris FX کے ٹیوٹوریل ہیں ۔

Shaidu

محفلین
السلام علیکم
کیا کسی کے پاس Boris FX Tutorial ہیں۔ یا ویب سایٹ ہو ۔
دوسرا میں یہاں اردو ٹایپ نہیں کرسکتا ۔ مجھے پہلے انگلش پیڈ منتخب کرنا ہوگا اور پھر اپنے ونڈوز میں اردو فونٹیک کی بورڈ ۔ تب ہی یہ پوسٹ ٹایپ کیا ہے ۔ القلم میں میرے ساتھ ایسا کوی مسلہ نہیں ہے
 
Top