کیا پکایا اور کیا کھایا

شمشاد

لائبریرین
بسم اللہ ہی پڑھتے ہیں۔ اور اگر شروع میں بھول جائیں تو بسم اللہ فی اولہ و آخرۃ پڑھے۔
 

سارا

محفلین
ماشااللہ۔۔۔
مجھے فریج کھولنے پر مٹر پلاؤ نظر آ گیا وہی کھا لیا الحمد للہ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی چھٹی کی وجہ سے دیر سے اٹھا تھا، سیدھا سیدھا دپہر کا کھانا کھایا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
عیشل سے ایک ترکیب پوچھی تھی، اس کے بعد وہ آئی ہی نہیں اور اب تو مجھے بھی یاد نہیں رہا کہ کہ کس کھانے کی ترکیب پوچھی تھی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top