کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

زونی

محفلین
چھ سات کپ چائے پینے والوں کو تو میں فالو آن ہونے پر مجبور کر دیتا ہوں۔



اور شمشاد بھائی اب تو میں نے اس عادت پر بہت قابو پا لیا ھے گھر والوں کے لیکچر سن سن کے اب زیادہ سے زیادہ تین چار کپ بسسسسسسس،پہلے تو رات کو چائے پئے بغیر نیند نہیں آتی تھی:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
:(:( ہوتا تو نہیں ویسے جب تک انسان خود نہ چاہے،میرے خیال میں آپ بھی یہ چائے خود ہی بناتے ہونگے ورنہ بھابھی سارا دن کوئی اور کام تو نہیں کرتی ہونگی:grin:

میں سارے دن میں ایک دفعہ بھی چائے خود نہیں بناتا۔ ہر دفعہ بنی بنائی ہی ملتی ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
فلحال تو میں سیخ پا ہو رہا ہوں یہاں کہ جس کی کھانا بنانے کی باری تھی وہ صاحب منظر عام سے یکسر غائب :mad::mad::mad: اور میرا کچن میں جانے کا ابھی کوئی موڈ نہیں ھے:rolleyes:
 

حسن علوی

محفلین
ایسا کریں کہ پھر صبر پر گزارہ کریں۔ ویسے بھی صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔

جی صبر تو کر ہی لیتے مگر ہمارے ایک بھائی صاحب انہیں پاتال سے نکال ہی لائے اور کھانا بنوانے میں کامران ہوگئے۔
چکن بنوایا بھائی میاں سے اور خوب سیر ہو کر کھایا سب نے۔
 
Top