کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

زبیر مرزا

محفلین
پوچ ایگ اور چائے

poached-eggs.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
اب تو رات کا کھانا بھی کھا لیا ہو گا؟

میں تو ماش کی دال، ساتھ میں اچار، سلاد وغیرہ وغیرہ کھانے لگا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top