کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

بنت آدم

محفلین
سس بنتِ آدم ۔۔۔ میں ترجمے کی بات نہیں کررہا ۔ ترجمہ تھوڑا آگے پیچھے بھی ہو تو کم از کم بات سمجھ آجاتی ہے ۔ مگر جب ترجمے کا اطلاق سورہ کے Context سے دور کر دیا جائے تو ترجمہ تو وہی رہتا ہے ۔ مگر اس کا مفہوم بدل جاتا ہے ۔ بس میرا اسی طرف اشارہ تھا

آپ کی یہاں مراد شان نزول سے ہے؟؟ یا پچھلی آیات اور اگلی آیات کا تعلق سے ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
Aik baat btayein main yeh Forum pr System Hota hai k 1 Page per 40 Post Show Hon Woh system kidher hai?

یوزر کنٹرول پینل میں جائیں
پھر اختیارات کی تدوین میں جائیں
اس میں نیچھے جا کر “فی صفحہ دکھائے جائے والے پیغامات“ میں 40 کو منتخب کر کے تبدیلیاں محفوظ کر لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سس بنتِ آدم ۔۔۔ میں ترجمے کی بات نہیں کررہا ۔ ترجمہ تھوڑا آگے پیچھے بھی ہو تو کم از کم بات سمجھ آجاتی ہے ۔ مگر جب ترجمے کا اطلاق سورہ کے Context سے دور کر دیا جائے تو ترجمہ تو وہی رہتا ہے ۔ مگر اس کا مفہوم بدل جاتا ہے ۔ بس میرا اسی طرف اشارہ تھا

آپ کی یہاں مراد شان نزول سے ہے؟؟ یا پچھلی آیات اور اگلی آیات کا تعلق سے ہے؟

جہاں تک میرا خیال ہے ظفری بھائی کے کہنے کا مطلب ہے کہ کسی بھی اکیلی آیت کو اس کے سیاق و سباق سے دیکھا جانا چاہیے۔ صرف ایک آیت پڑھ کر اور اس اکیلی آیت کا مطلب لیکر پوری بات سمجھ میں نہیں آ سکتی۔ جیسے کہ ایک جگہ آیا ہے کہ تم نماز کے قریب نہ جاؤ۔ اگر اتنا ہی پڑھ کر مطلب اخذ کر لیں گے تو ٹھیک نہیں ہو گا جبکہ آگے فرمایا ہے “جب تم نشے کی حالت میں ہو“ تو اب پورا مطلب سمجھ میں آئے گا کہ نماز نہ پڑھنے کا کس وقت اور کیوں کہا گیا۔
 

بنت آدم

محفلین
بیشک آپ نے ٹھیک کہا ہے بھائی

بھائی آپ نے جس کا ریفرنس دیا وہھ آیت نہیں ٹکڑا کہنا مناسب ہو گا

اگر میں اپنی شیرنگس میں دیکھوں

ہاں نظریں نیچی رکھنے کا فرماں ٹکڑا کہلائے گا

لیکن اس کی بعد میں تفصیل بیان کی

کہ نظریں نیچی رکھنے کے بعد شرم گاہوں کی حفاظت اور پارسائی کی حفاظت کا فرمان آتا ہے

سورہ النور آیت 30،31

اسکے بعد

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقْرَبُوا الصَّلٰوةَ وَ اَنْتُمْ سُكٰرٰى

اے ایمان والو نشہ کی حالت میں نماز کے پاس نہ جاؤ جب تک اتنا ہوش نہ ہو

پارہ 5 سورہ 4 سورہ النساء آیت 43

لیکن یہ آیت مکمل نہیں کہلائے گی ٹکڑا کہلائے گا کیونکہ


آیت کے لفظی معنی کیا ہیں؟

آیت عربی زبان کا لفظ ہے۔ آیت کو آیت اس وجہ سے کہتے ہیں۔ کہ آیت کے لفظی معنی علامت اور نشان کے ہیں۔ چونکہ آیت پر کلام ختم ہوتا ہے اور اول آخر سے جدا ہو جاتا ہے۔ اسی لیے اسے آیت کہتے ہیں۔ قرآن میں بھی علامت اور نشان کے معنی میں ہے۔

ارشاد ہے۔ یعنی اس کے بادشاہ ہونے کی نشانی اور علامت ۔ آیت کے معنی عجیب کے بھی ہیں چونکہ یہ عجیب چیز ہے۔ معجزہ ہے۔ تمام انسان اس جیسی بات نہیں کہہ سکتے۔ اسی لیے اسے آیت کہتے ہیں

تفسیر ابن کثیر صفحہ 31،3
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم بنت آدم ، اس موضوع کو ارسال کرنے کے لیے شکریہ ۔ کیا اس مواد کا اسکین متن دستیاب ہے بصورت دیگر موضوع کو گفتگو کے زمرہ میں منتقل کرنا ہو گا۔
 

بنت آدم

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سس میں نے لنک ظفری بھائی کو دیا تھا جس سائٹ سے سٹف لیا اور کچھ میں نے پہلے معلومات فراہم کر دی کچھ میں نے خود پڑھا

البتہ اس سائٹ کے کاپی رایٹس کا بتا دیتی ہوں اگر آپ گفتگو میں موو کرنا چاہیں تو شیور

میں نے یہ ٹاپک اس لیے یہاں لاگایا اس میں ھوالہ جات قرانی و احادیث پر مشتمل تھے

اور سایٹ پر یہ تحریر ہے


Copyright© 2011
اس سائٹ کے جملہ حقوق ناظرین کے نام وقف ہیں، لہٰذا آپ کو مضامین و فتاویٰ میں بغیر کسی تبدیلی کے ہر قسم کے استفادہ کا حق حاصل ہے۔
 

پپو

محفلین
ثMain Urdu Mein Type Nahi Ker Pa Rahi
So Roman Main Ker rahi Hoon

Ap ko Zafr Bhai Pvt Msg Main Link De Rahi Hoon

Kuch Mera Mutalia Hai Kuch Aik Other Page Se Sharings Lin

Ap Is Post Aur Us Post Main Dekhein Lein K Wahan Se Kon Si Sharings Lin Aur Meri Kon Si Hain

Jazak ALLAH

اس سے پہلے جب محترمہ کی پہلی پوسٹ پر بحث ہوئی تھی تو میرا خیال ہے سب کی سب اردو میں تھی ناکہ رومن اردو میں اب کیا ہوگیا ؟؟؟؟؟؟
 

بنت آدم

محفلین
Main Google Chrome Browser Use Kerti Hoon Ibn E Saeed Bhai se Poochein Unho Ne Mujeh Bhi Dasa Pata Nahi Urdu Type Nahi Ker Pa rahi un ka Kehna Internet Expoler use ekro Wo main nahi kerti
 

بنت آدم

محفلین
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" عورت کے لیے پردہ ضروری ہے کیونکہ جب وہ نکلتی ہے تو شیطان اسے بہکانے کے لیے مواقع تلاش کرتا ہے

ترمذی شریف جلد 1 کتاب الرضاع حدیث 1044

راوی حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ


غیر محرم عورتوں سے خلوت کی ممانعت

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "عورتوں کے پاس داخل ہونے سے پرہیز کرو ایک انصاری شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ! حمو کے متعلق کیا ارشاد ہے؟ فرمایا حمو تو موت ہے

ترمذی شریف جلد 1 کتاب الرضاع حدیث 1042

راوی حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ


اس حدیث کی تفصیل میں موجود

ممانعت کے متعلق

کو شخص جب کسی عورت کے ساتھ خلوت میں رہتا ہے تو ان کے درمیان تیسرا شیطان ہوتا ہے

حمو شوہر کے باپ کے علاوہ بھائیوں کو اور عزیزواقارب کو کہا جاتا

یعنی ان سے بھی پردہ نا محرم کے جیسے ہی ہو گا

واللہ اعلم​
 

بنت آدم

محفلین
حدیث

اپنی ران کو برہنہ نہ کرو اور نہ کسی زندہ یا مردہ کی ران دیکھو

ابو داؤد جلد 2 حدیث 1363

حدیث

ران عورت چھپانے کی چیز ہے

دارمی جلد 2 حدیث 2684

 

بنت آدم

محفلین
اکثر لڑکیاں کالجز میں فنکشن کے لیے گھر سے ایکسٹرا جوڑا لے جاتی ہیں کہ وہاں چینج کریں گی

جو عورت اپنا لباس اپنے گھر کے علاوہ کہیں اتارتی ہے تو اللہ اس سے اپنی رحمت کا پردہ ہٹا دیتا ہے

مسند احمد حدیث نمبر 26631

 

پپو

محفلین
Main Google Chrome Browser Use Kerti Hoon Ibn E Saeed Bhai se Poochein Unho Ne Mujeh Bhi Dasa Pata Nahi Urdu Type Nahi Ker Pa rahi un ka Kehna Internet Expoler use ekro Wo main nahi kerti

اصل میں یہ پڑھنا مجھے مشکل لگتا ہے میں اکثر فون مسیج بھی نہیں پڑ پاتا چلیں کوئی بات نہیں اللہ خیر کرے گا
 

بنت آدم

محفلین

. السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

6 گنہگار عورتیں

فاتقواالدنیا اوتقوالنساء فان اول فتنۃ بنی اسرائیل کانت فی النساء

رواہ مسلم

یعنی دنیا اور عورتوں سے ڈرو اس لیے کہ بنی اسرائیل میں سب سے پہلا فتنہ عورتوں کی وجہ سے اٹھا

شب معراج کا منظر

اس حدیث کو حافظ شمس الدین اپنی کتاب الکبائر میں نقل کرتے ہیں

حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر تشریف لے گئے

دیکھا آپ صلی اللہ علیہ و سلم پر گریہ طاری ہے وجہ جاننا چاہی تو فرمایا

میں نے شب معراج میں اپنی امت کی عورتوں کو جہنم کے اندر قسم قسم کے ّعذابوں میں مبتلا دیکھا اور ان کو جو عذاب ہو رہا تھا وہ اتنا شدید اور ہولناک تھا کہ اس عذاب کے تصور سے مجھے رونا آ رہا ہے
 

بنت آدم

محفلین
‎. مشکوٰۃ شریف

حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے دیکھا دوزخ میں عورتیں زیادہ تھیں بہشت میں تھوڑی

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

جو عورت 5 وقت کی پابندی سے نماز پڑھے اور رمضان کے روزے رکھے اور اپنی عصمت کی حفاظت کرے اور جائز امور میں اپنے خاوند کی اطاعت کرے وہجنت کے جس دروازے سع چاہے داخل ہو جائے

آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے عورتوں کے ایک گروہ کو دیکھا کہ سر کے بالوں سے لٹکی ہوئی ہیں آپ نے فرمایا یہ کون ہیں؟

جبرائیل علیہ السلام نے عرض کیا کہ یہ وہ عورتیں ہیں جو پردہ نہیں کرتی تھیں اپنے خاوند کے سواگیر مردوں کیلیے بناؤ سنگھار کرتی تھیں اور بے پردہ ہو کر ان کو اپنی زینت و آرائیش کا مظاہرہ کرتی تھیں
 

بنت آدم

محفلین
. حضور اکرم صلی علیہ وسلم نے اس کی وضاحت فرمائی کہ میں نے جہنم 'دوزخ کے اندر عورتوں کو کس کس طرح عزاب میں مبتلا دیکھا

1۔ بالوں کے زریے جہنم میں "اندر" لٹکی ہوئی ہے اور اس کا دماغ ہندیا کی طرح پک رہا ہے

2۔ دوسری عورت زبان کے بل لٹکی ہوئی تھی

تیسری عورت کے دونوں پاؤں سینے سے بندھے ہوئےہیں اور اس کے دونوں ہاتھ پیشانی کے ساتھ بندھے ہیں

چوتھی عورت کو سینے کے بل جہنم میں لٹکی ہوئی ہے

پانچویں عورت کا چہرہ خنزیر یعنی پگ کے چہرہ کی چرح اور باقی جسم گدھے کی طرح ہے اور جسم پر سانپ بچھو لپٹے ہوئے ہیں

چھٹی عورت کتے کی شکل میں ہے اور اس کے منہ کے راستے سے جہنم کی آگ داخل ہو رہی تھی اور دبر "Anal"کے راستے نکل رہی تھی اور عذاب دینے والے فرشتے جہنم کے گرز سے اسے مار رہے ہیں

 

بنت آدم

محفلین
‎. 1 عورت عذاب میں اس وجہ سے مبتلا تھی کہ وہ نا محرموں سے بال نہیں چھپاتی تھی

2 عورت عذاب میں اس وجہ سے مبتلا تھی وہ زبان درازی سے اپنے شوہر کو تکلیف پہنچایا کرتی تھی

3 عورت عذاب مین اس وجہ سے مبتلا تھی کے شادی شدہ ہونے کے باوجود دوسرے مردوں سے نا جائز تعلقات رکھتی تھی

4 عذاب مین اس وجہ سے مبتلا تھی کہ نماز سے مذاق ایام طہر جب شروع ہوتا طہارت کا اہتمام نہیں کرتی تھیں نماز پڑھنے میں لاپرواہی کرتی تھی

5 عورت پر عذاب چغلی کھانے اور جھوٹ بولنے کی وجہ سے ہو رہا تھا

غیبت یعنی کسی کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا کہ اگر اسے معلوم ہو جائے تو وہ اسے نا پسند کرے

چغلی کھانا یعنی فلاں میں یہ برائی ہے اس نیت سے بتانا کے ان میں بد گمانی نا اتفاقی لڑائی ہو یہ چغلی ہے

6 عورت اس وجہ سے عزاب میں مبتلا تھی کہ حسد کرنا اور احسان جتلانا

حسد یعنی کیسی کے پاس نعمت دیکھ کر دل جلے اور یہ تمنا کرے کہ اس سے نعمت چھن جائے اور مجھے مل جائے

احسان جتلانا مطلب

کسی کے ساتھ احسان کرنا بعد میں اسکی مدد چاہنا وہ نہ کرے تو کہنا ہم نے تمہاری دفعہ مدد کی تھی تم نے ہماری دفعہ طوطے کے جیسی آنکھیں پھری یہ احسان جتلانا ہے

لکھنے میں کچھ کمبی بھول چک ہوئی ہو تو اللہ عزوجل معاف فرمائے

آج پردہ سے ریلیٹڈ تمام سٹف کا اشتراک کر دیا

اللہ سب بہنوں کو پردہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

سب مسلمانوں کو شرم و حیا اپنے اندر پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے

اے اللہ عزوجل میری تمام مسلمان مسلمہ مومن مردوں و مومنات کی مغفرت فرما

آمین ثم آمین

جزاک اللہ

فی امان اللہ

 
آمين ، جزاك اللہ خيرا بنت آدم بہن ۔ آپ نے بہت محنت كى ۔
ايك گزارش ہے۔ پوسٹ نمبر 56 اور 57 ميں جو روايت ذكر كى گئی ہے يہ نبى كريم صلى الله عليه وسلم سے ثابت نہيں بلكہ "موضوع روايت" ہے۔ محدثين كرام كى اصطلاح ميں "موضوع" جھوٹی روايت كو كہتے ہيں۔
اس كى مزيد تفصيل آپ يہاں دیکھ سكتى ہيں۔
 

بنت آدم

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ضروری نوٹ:-ابرو کے بال اکھیڑنے سے متعلق بیان کرتی چلوں آن لائن مطالعہ کے مطابق طلاق کی نوبت بنتی ہو تو عورت شوہر کی رضا کے لیے ابرو دل میں برا خیال کرتے ہوئے بناسکتی جبکہ علماء سے بات کرنے پر علوم ہوا منع ہے کسی صورت بھی لڑکی عورت نہیں بنا سکتی

چہرے پر داڑھی مونچھ کے بال ہوں جو نفرت کا باعث ہوں تو اکھیڑ سکتی ہے باقی علما س رائے لینا ضروری ہے ا س تحریر کو ختمی نہ جانا جائے

اللہ تعالی معاف فرمائے اگر کچھ لکھنے میں غلطی کوتاہی زیادتی کمی ہو گئی ہو تو آمین
 
Top