کیا مہارت ہے

mfdarvesh

محفلین
یہ کام یہ چائنیز اور جاپنیز ہی کر سکتےہیں ہمارے ہاں تو خواتین ڈھول ہی ہوتی ہیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی خواتین بھی بہت مہارت رکھتی ہیں لیکن ان کی مہارت ذرا دوسری قسم کی ہوتی ہے جیسے فوزیہ وہاب، شیری رحمان، فردوس عاشق اعوان، وغیرہ وغیرہ۔
 

mfdarvesh

محفلین
کون سے چوہدری صاحب
گجرات والے، او ہو نہیں وہ بینگن بیچ چکے ہیں، فکر کی کوئی بات نہیں
 
Top