کیا قیامت ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اوپر کی پوسٹ میں یہ ربط شامل کرنا بھول گئی تھی۔

لگے ہاتھوں ایک عمومی شکوہ میں بھی کر دوں کہ ممبرز کو بارہا ذپ میں بھیجے جاتے ہیں لیکن جواب دینا تو دور کی بات اکثر اراکین رسید بھی نہیں دیتے کہ ان کو ذپ مل گیا ہے۔ :(
اور جیہ کی طرح میرا بھی ایک خصوصی شکوہ ہے محب علوی آپ سے کہ آپ نے ہم لوگوں سے اتنی محنت کرا کے لغت کا کام کرایا اس کا کیا بنا :confused: لوگوں کے کی بورڈز گھس گئے تھے ٹائپ کرتے کرتے :battingeyelashes:

لوگوں کے تو کی بورڈ گھسے ہوں گے، مجھے تو کتنے ہی نئے خریدنے پڑے تھے۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
در اصل شگفتہ اور خرم نے دوبارہ ارکان کی فہرست حال ہی میں بنائی تو اس میں جو پرانے ارکان تھے، اور جنہوں نے فیڈ بیک نہیں دیا، ان کو ممبر شپ سے ہٹا دیا گیا۔ محب ہی نہیں، شاید مہوش بھی اب لائبریری کی رکن نہیں ہیں!! مجھ کو بھی احساس ہوا تھا کہ پرانے ارکان کا رکن بنے رہنے میں تو کوئی حرج نہیں تھا۔ میری دلی ہمد؎ردی تمہارے ساتھ۔

خرم نے فہرست تو ترتیب دی تھی لیکن اس میں میرا کوئی ہاتھ نہیں ہے جناب
 
فرخ

محفلین
اوپر کی پوسٹ میں یہ ربط شامل کرنا بھول گئی تھی۔

لگے ہاتھوں ایک عمومی شکوہ میں بھی کر دوں کہ ممبرز کو بارہا ذپ میں بھیجے جاتے ہیں لیکن جواب دینا تو دور کی بات اکثر اراکین رسید بھی نہیں دیتے کہ ان کو ذپ مل گیا ہے۔ :(
اور جیہ کی طرح میرا بھی ایک خصوصی شکوہ ہے محب علوی آپ سے کہ آپ نے ہم لوگوں سے اتنی محنت کرا کے لغت کا کام کرایا اس کا کیا بنا :confused: لوگوں کے کی بورڈز گھس گئے تھے ٹائپ کرتے کرتے :battingeyelashes:

ویسے کی بورڈ اگر اچھی کوالٹی کے لئے ہوتے تو صرف انگلیاں گِھستیں :tongue:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top