کیا قیامت آ گئی ہے ... !

کیا قیامت آ گئی ہے ... !


کیا بتائیں جل کے اپنا دل کبابش ہو گیا
دیر تک شیشے میں اپنے آپ کو دیکھا کیے


ایک بڑھیا نے ہمیں جب پیار سے انکل کہا
کیا ۔۔! قیامت آ گئی ہے رات بھر سوچا کیے

حسیب احمد حسیب
 
Top