کیا فیض نستعلیق یونیکورڈ میں کشید ہ فونٹ ہے جو ویب پر چل سکے

ذیشان رسول

محفلین
کیا فیض نستعلیق میں جمیل نور ی کی طر ز کے کشیدہ فونٹ ہے جو
Ctrl+ Iسے کشید ہ ہو سکے ۔ یا جمیل نوری کے علاوہ کوئی اور کشید ہ ویب فونٹ بتا دیں
 

arifkarim

معطل
کیا فیض نستعلیق میں جمیل نور ی کی طر ز کے کشیدہ فونٹ ہے جو
Ctrl+ Iسے کشید ہ ہو سکے ۔ یا جمیل نوری کے علاوہ کوئی اور کشید ہ ویب فونٹ بتا دیں
فیض لاہوری نستعلیق کا جب اجراء ہوا تو آن لائن اردو کمیونیٹی نے اس فانٹ کے استعمال میں کچھ خاص دلچسپی کا مظاہرہ نہیں کیا جسکے بعد اسکے کشیدہ ورژن پر بھی کسی نے کام نہیں کیا۔ آپ چاہیں تو انپیج 3 میں یہ فانٹ بمع کشیدہ استعمال کر سکتے ہیں۔
 
Top