کیا فیض نستعلیق کشش سمیت کبھی اس سال میں آئے گا یا نہیں؟

ذیشان رسول

محفلین
کیا فیض نستعلیق آئے گا بھی یا نہیں آئے گا کہ ہم ایک کشیدہ فونٹ دیکھ سکیں مجھے تو نہیں لگتا کہ دیکھنے کو ملے گا؟
 

arifkarim

معطل
اچھا مجھے تو نہیں پتہ۔ کب بنا تھا ؟
http://www.faiznastaliq.com/

وہاں تو کہیں بھی کام نہیں ہورہا ۔یا پھر مجھے وہ جگہ نہیں مل رہی جہاں کام ہو رہا ہو؟

یہ دھاگہ دیکھیں۔

بن چکا ہے تو نظر کیوں نہیں آرہا ہے؟
کیونکہ ابھی یونیکوڈ کیلئے یہ زیر تکمیل ہے۔
 
Top