کیا فیض احمد فیض غالب اور اقبال کے بعد سب سے بڑے شاعر ہیں

مزمل شیخ بسمل یار (صاحب نہ کہوں گا اب!)، کیوں یہ موٹی موٹی باتیں کر کے "نوجوانی" خراب کر رہے ہو! تمہیں واقعی کوئی اور کام نہیں؟ ہم غریبوں کو تو اب کوئی لفٹ نہیں کراتا، اس لیے مجبورا ایسے بورنگ کام کرتے ہیں؟ تمہیں کیا مجبوری ہے؟؟؟؟؟؟؟

کونسا کام؟ :idontknow:
 
مزے اڑاؤ جوانی کے۔ اور کون سا کام؟؟؟؟؟​
نہیں مانتے تو پھر یہ لو:​
بے صرفہ ہی گزرتی ہے ہو گرچہ عمرِ خضر​
حضرت بھی کل کہیں گے کہ ہم کیا کِیا کیے!​

حضور مزے تو اللہ کا کرم ہے اڑا ہی رہا ہوں۔ وہ بھی کچھ ایکسٹرا آرڈنیری۔ ;)
آپ کو کیسے لگا کہ میں اپنی جوانی برباد کر رہا ہوں؟
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
رات ایک بجے مجھ جیسے خبطی سی باتیں کرنا مزے اڑانا ہے تو تمہارا خدا ہی حافظ۔

کاشف بھائی میں محنتی انسان ہوں۔ ایک وقت میں کئی کام کر لیتا ہوں۔ :p
اس وقت آپ سے بات بھی کر رہا،
ایک سے فون پر بات ہو رہی۔
اور ساتھ ایک کتاب کی پروف ریڈنگ بھی چل رہی ہے۔ :)
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
کاشف بھائی میں محنتی انسان ہوں۔ ایک وقت میں کئی کام کر لیتا ہوں۔ :p
اس وقت آپ سے بات بھی کر رہا،
ایک سے فون پر بات ہو رہی۔
اور ساتھ ایک کتاب کی پروف ریڈنگ بھی چل رہی ہے۔ :)
فعولن فعولن فعلون فعل​
یہاں دالِ عقلٍ نہیں سکتی گل​
دماغاً دہی شد بایں قولِ شیخ
بچانی ہی جاں اب تو جلدی نکل​
فاِنَّ جنوناً سَنَزدیک شد​
سنبھل ورنہ پیراً یَکُونُ پھسل​
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
استاد شعراء والے تاگے میں بہت لمبی بحث ہو چکی۔ بہت شکریہ!
ویسے مزے کی بات یہ ہے کہ یہ دھاگا "استادشعراء" والے دھاگے سے کوئی سال بھر پہلے کا ہے۔ نہ جانے کس ستم ظریف نے آج اسے زندہ کر دیا۔ سارا دن تو یہاں چاند ماری ہی ہوتی رہی ہے!!
 

واسطی خٹک

محفلین
سب کو چھوڑ دے میرا سوال خدائے سخن میر تقی میر کے بارے میں ہیں
کیا وہ بڑے شاعر نہیں تھے
جس کو لکھنے والے نے کهالیا
 
Top