کیا شاعری کو علم کی ایک شاخ کہا جا سکتا ہے؟

ش

شہزاد احمد

مہمان
شاعری کو عموماََ انسانی احساسات و جذبات کے اظہار کا ایک وسیلہ سمجھا جاتا رہا ہے لیکن شاعری کو علم کی ایک شاخ بھی کہا جاتا رہا ہے ۔۔۔ کیا ہم شاعری کو واقعی علم کی ایک شاخ کہہ سکتے ہیں؟
 
نایاب

لائبریرین
شاعری کو عموماََ انسانی احساسات و جذبات کے اظہار کا ایک وسیلہ سمجھا جاتا رہا ہے لیکن شاعری کو علم کی ایک شاخ بھی کہا جاتا رہا ہے ۔۔۔ کیا ہم شاعری کو واقعی علم کی ایک شاخ کہہ سکتے ہیں؟
محترم بھائی مجھے تو لگتا ہے کہ شاعری کسی بھی صورت علم کی شاخ نہیں بلکہ شاعری تو ہر علم کی بنیاد ہے ۔ جملہ علوم کے اصول و ضوابط میں جو " توازن و آہنگی " پائی جاتی ہے ۔ وہ شاعری ہی تو ہے ۔ جو سچ بولتی ہے ۔ چھپے بھید کھولتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top