وجی بھائی آپ صبر کیجئے احباب آئیں گے تو آُ کو کسی نہ کسی سے اطلاع مل ہی جائے گی۔ یہ فورم نہ تو اتنا کنڈینس ہے اور نہ ہی اتنے ٹیکنیکل لوگ ہیں اس لئے جواب ملنے میں دیر لگتی ہے۔ ویسے بھی آپ کے سوال کو صرف ایک گھنٹہ ہوا ہے۔
میرا جواب یہ ہے کہ ایسے کنورٹر دستیاب ہیں اور شاید آن لائن بھی۔ پر میں نے کبھی استعمال نہیں کیا اس لئے نام سے ناواقف ہو۔ خیر آپ اسے باسانی گوگل کر سکتے ہیں۔