کیا خیال ہے تو ہو جائے

زینب

محفلین
جی جی تو اپ نے سوچا کیوں نا زینب کو ہی بنا دیا جائے ویسے آپ کی اطلاع کے لیے بتا رہی ہوں بقول شمشاد بھائی میری قربانی ہو ہی نہیں سکتی ابھی میری عقل داڑھ نہیں نکلی
 
آبی ٹوکول

تو آپ سے کس نے کہہ دیا کہ قربانی کہ لیے عقل داڑھ کا نکلنا ضروری ہے ۔ ۔؟قربانی کہ لیے تو بس دوندا یا دوندی ہونا کافی ہے اور آپ جس طرح لڑتی ہیں اس سے تو لگتا ہے آپ دوندی نہیں بلکہ تریندی ہیں:grin1:
 
اس کو سمجھایئں نا یہ ہوتا کیا ہ۔۔۔۔۔۔وہ تو شمشاد بھائی کہتےہیں مجھے کیا پتا جی:grin:
 
زینب

محفلین

تیشہ

محفلین
ماورہ ، خیال رہے کہ اوتار ،اور مُوڈ کو لے کر میرا کوئی تھریڈ نا کھلنے پائے ۔۔ ۔ مجھے یہ بھی پسند نہیں آئے گا ، البتہ جس پے تبصرہ دینا ہوگا وہ میں کرلون گی ،،۔

شکریہ :hatoff:
 
Top