کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

استاد محترم یہ سلسلہ جاری رہنا چاہئے ۔ بہت عمدہ علمی سلسلہ آپ نے شروع کیا ہے ۔

تعلیم ،کن خطوط پر ہو
علم کیا ہے اور علم کی اہمیت کیا ہے اور اس کو دوسروں تک کیسے پہنچانا ہے، کیا کچھ پہنچانا ہے ، کیا کچھ نہیں پہنچانا۔ علم کا اعلیٰ ترین منصب کیا ہے اور ایک عالم کو ایک غیر عالم پر کیا فوقیت حاصل ہے، علم اور عمل کا اور قول و فعل کا آپس میں تعلق کیا ہے۔ یہ وہ بنیادی سوالات ہیں جن کی تشفی ازبس ضروری ہے۔ اسلام دینِ فطرت ہے اور علم انسان کی فطری ضرورت بھی ہے اور خاصّہ بھی۔

یہ سلسلہ میں نے اپنے بلاگ پر نقل کر دیا ہے۔ اس سے آگے وہیں چلے گا، ان شاء اللہ۔

یہاں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں
کہ اکبر نام لیتا ہے خدا کا اِس زمانے میں​
۔۔۔۔ اکبر حسین اکبر الٰہ آبادی (ڈپٹی کولیکٹر)​
۔۔۔۔
 
Top