کیا اس ٹائپنگ ٹیوٹر کا ونڈوز کے ساتھ استعمال ممکن ہے تو کیسے؟

کیا اس ٹائپنگ ٹیوٹر کا ونڈوز کے ساتھ استعمال ممکن ہے تو کیسے؟
معلوم نہیں کہ یہ کس طرح کی زپ فائل ہے۔
urdutypingtutor-ver-0.01-prealpha.tar
میں کافی دیر سے اردو ٹائپنگ ٹیوٹر کی تلاش کر رہا ہوں لیکن ابھی تک صرف مندرجہ بالا اردو ٹیوٹر کے علاوہ کوئی بھی نہیں مل پایا۔
کیا کوئی ٹائپنگ ٹیوٹر موجود ہے۔
 
عارف کریم تم نے جو ٹیوٹر مہیا کیے ہیں ان میں سے پہلے میں‌صرف چند جملے ہیں اس کے بعد یہ ختم۔
دوسرے والا انسٹال ہو جاتا ہے لیکن رن نہیں‌ہوتا ۔
تیسرا والا وہ تو ایک کوڈ کی طرح جس کو شاید نیا ٹیوٹر بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے یا تھا۔
 
مجھے تو ایس محسوس ہورہا ہے کہ مجھے اردو ٹائپنگ ٹیوٹر نہیں ملے گا کہیں سے خود ہی کوئی تیار کرنے کی کوشش کرنی پڑے گی۔
 
arifkarim

معطل
عارف کریم تم نے جو ٹیوٹر مہیا کیے ہیں ان میں سے پہلے میں‌صرف چند جملے ہیں اس کے بعد یہ ختم۔
دوسرے والا انسٹال ہو جاتا ہے لیکن رن نہیں‌ہوتا ۔
تیسرا والا وہ تو ایک کوڈ کی طرح جس کو شاید نیا ٹیوٹر بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے یا تھا۔

تیسرا والا تو نبیل بھائی نے بنایا ہے۔ اور ایک ایچ تی ایم ایل پیج پر چلتا ہے!
 
اسد

محفلین
klavaro
Requisites
General

The graphical interface of Klavaro is based on other program called "GTK+ 2" (not really a program, but a set of libraries). It's absolutely necessary that it is correctly installed on your system.

At Linux, under a configured X graphical system, probably you are using other programs based on GTK. That is, this toolkit is to be already installed.

Unfortunately on Windows that's not true. Unless you use a program like The Gimp, probably GTK isn't installed in your machine. But the solution comes quick. Installing the "GTK+ 2 para Windows" everything will be right. Just accept the default sugestions of the installer which comes in this compacted file: gtk+-2.10.13-setup.exe (6076 kB).
 
Top