کیا اب فلیش پوسٹ نہیں‌کیا جاسکتا؟۔۔۔۔

فرخ

محفلین
السلام و علیکم
میں نے اپنی پوسٹوں میں‌جو فلیش میں مواد پوسٹ کیا تھا اب وہ دیکھا نہیں‌ جاسکتا، بلکہ اسکی جگہ [flash] کے ٹیگ نظر آرہے ہیں۔ ذرا ملاحظہ کیجئے۔۔۔۔۔
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=1310
میں‌یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا اب فلیش کی اجازت ختم کر دی گئی ہے؟

دراصل میں‌کچھ نیا بنایا تھا، وہ پوسٹ کرنا چاہ رہا تھا۔۔۔۔۔۔
 

زیک

مسافر
فلیش ٹیگ کام کرتا ہے مگر اب اس میں width اور height کے parameters نہیں ہیں۔ اس لئے آپ کی اس پوسٹ میں نظر نہیں آ رہا تھا۔ میں نے اسے صحیح کر دیا ہے۔ اگر آپ کی اور پوسٹس بھی ہیں تو آپ انہیں خود ایڈٹ‌کر کے صحیح کر سکتے ہیں۔
 

فرخ

محفلین
زیک
بہت شکریہ
ویسے یہ کچھ زیادہ بڑا نہیں لگ رہا؟
لیکن خیر، کم از کم نظر تو آرہا ہے نا
 
Top