ویب ڈیویلپمنٹ کیا آپ کو ورڈ پریس کی خفیہ سیٹنگز کی معلومات ہیں؟

فخرنوید نے 'ویب پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 8, 2011

  1. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ورڈ پریس پر ایک ایسا صفحہ موجود ہوتا ہے۔ جس میں آپ کے نصب شدہ ورڈ پریس کی تمام سیٹنگز محفوظ ہوتی ہیں۔ اور وہ آپ کو ایڈمن سیکشن میں نظر بھی نہیں آتی ہیں۔
    جس طرح فائر فاکس اور گوگل کروم کے براوزر کی خفیہ سیٹنگز ہوتی ہیں۔ جو اس براوزر میں موجود پلگ انز اور دوسری سیٹنگز پر مشتمل ہوتی ہیں۔ براوزر کی سیٹنگز کو دیکھنے کے لئے ہم اپنے براوزر کی ایڈریس بار میں اگر لکھیں۔
    about:config
    اور اینٹر پریس کریں گے تو ہمیں براوزر کی خفیہ سیٹنگز والا صفحہ نظر آنا شروع ہو جائے گا۔
    [​IMG]
    اسی طرح ورڈ پریس میں جب آپ ایڈمن لاگ ان سے داخل ہوتے ہیں تو اگر آپ اپنے براوزر میں نظر آنے والے ایڈریس میں یو آر ایل کو اس طرح سے درج کریں گے
    http://your-blog/wp-admin/options.php
    تو آپ کو ورڈ پریس کی تمام خفیہ سیٹنگز کا صفحہ نظر آنا شروع ہو جائے گا۔
    [​IMG]

    سورس: کیا آپ کو ورڈ پریس کی خفیہ سیٹنگز کی معلومات ہیں؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    منتقلی مکمل کرنے پر اس ایریا کے ماڈریٹر حضرات کا شکریہ
     
  3. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    براوزر سیٹنگز :

    [​IMG]

    ورڈپریس سیٹنگز

    [​IMG]
     
  4. Zahid Farid Khawaja

    Zahid Farid Khawaja محفلین

    مراسلے:
    16
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت خوب ! کافی عمدہ معلومات ہیں:applause:
     
  5. فیصل منظور

    فیصل منظور محفلین

    مراسلے:
    5
    کمال۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. Jameel Ahmad Siddiqui

    Jameel Ahmad Siddiqui محفلین

    مراسلے:
    94
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    چھا گئے جی۔!
     
  7. Online Peshawar

    Online Peshawar محفلین

    مراسلے:
    1
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت خوب جناب
     

اس صفحے کی تشہیر