کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

ماوراء

محفلین
یااللہ۔۔میں تو آج تک یہی سمجھتی رہی کہ زیادہ تر لڑکے لڑکیوں کو تنگ کرتے ہیں، لیکن یہاں کی پوسٹس پڑھ کر تو معاملہ الٹا لگ رہا ہے۔ :):doordont:
 
damsel

معطل
کمپیوٹر تک تو پیروں سے ائے گا نا
سرگوشی۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھنا یہ ہے کہ پن مارنے کی شدت کتنی تھی ۔۔۔۔
ڈاکٹر صاحب آپ تو ہسٹری لینے لگے ۔ ۔ ۔ ۔آپ اٹینڈنس لیں نا دیکھیں کون کون غیر حاضر ہے

ہوجائے گا دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی(سرگوشی)
 
یااللہ۔۔میں تو آج تک یہی سمجھتی رہی کہ زیادہ تر لڑکے لڑکیوں کو تنگ کرتے ہیں، لیکن یہاں کی پوسٹس پڑھ کر تو معاملہ الٹا لگ رہا ہے۔ :):doordont:

دیکھ لیجیئے سسٹر ۔۔۔۔ پن کون مار رہا ہے۔۔۔۔۔ فون کون کر رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

اب فیصلہ اپ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔۔۔۔۔

اور ھاں ذرا اپنے بلاگ کی نظر اتار لیجیئے گا۔۔۔۔ ہم اپکا تھیم چرانے کے چکر میں ہیں :)
 
لیکن آپ تو موجود ہیں ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔۔کہیں آپ باقی کے 10 فیصدی مین تو شامل نہیں؟؟؟

ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم چالیس میں ساڑھے چار سال کم کے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ابھی پورا چھتیس کا تو ہو نے دو ۔۔۔۔۔ ہمیں سٹھیانے میں مزید وقت درکار ہے۔۔۔۔ جب تک اپ پن میں دھار لگائیے;)
 
ماوراء

محفلین
دیکھ لیجیئے سسٹر ۔۔۔۔ پن کون مار رہا ہے۔۔۔۔۔ فون کون کر رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

اب فیصلہ اپ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔۔۔۔۔

اور ھاں ذرا اپنے بلاگ کی نظر اتار لیجیئے گا۔۔۔۔ ہم اپکا تھیم چرانے کے چکر میں ہیں :)

پن تو خیر ٹھیک ماری گئی تھی۔:grin:

سخنور، آپ کی اور تعبیر کی پوسٹس سے کچھ ایسا ہی تاثر مل رہا ہے جیسا میں نے کہا ہے۔

کون سا تھیم ، جو آجکل لگایا ہوا ہے؟ اگر آپ کو پسند ہے تو ضرور چرا لیں، مجھے بدتمیز نے ا ُس تھیم کو ٹھیک کر کے دیا ہے۔ اگر چاہیے ہو تو ان سے فائل منگوا لیجئے گا۔
 
damsel

معطل
ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم چالیس میں ساڑھے چار سال کم کے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ابھی پورا چھتیس کا تو ہو نے دو ۔۔۔۔۔ ہمیں سٹھیانے میں مزید وقت درکار ہے۔۔۔۔ جب تک اپ پن میں دھار لگائیے;)

پن کی دھار کی طرف سے بے فکر رہیں آپ، اگر شک ہو تو ذرا جرات کا مظاہرہ کر کے دکھا دیں ۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر بھی عمر چھپاتے ہیں کیا بھلا؟؟؟ ان کو ویسے ضرورت کیا ہے۔۔۔۔۔موٹے چشمے، آڑے آڑے چند بال سر پر ، حواس باختہ سے اگر تیس کے بھی ہو تو کون دھیان دیتا ہوگا بھلا :grin:
 
پن تو خیر ٹھیک ماری گئی تھی۔:grin:

سخنور، آپ کی اور تعبیر کی پوسٹس سے کچھ ایسا ہی تاثر مل رہا ہے جیسا میں نے کہا ہے۔

کون سا تھیم ، جو آجکل لگایا ہوا ہے؟ اگر آپ کو پسند ہے تو ضرور چرا لیں، مجھے بدتمیز نے ا ُس تھیم کو ٹھیک کر کے دیا ہے۔ اگر چاہیے ہو تو ان سے فائل منگوا لیجئے گا۔

ہائے سسٹر ایسا ہو جائے تو ہم بھی بلاگنگ دوبارہ شروع کر دین گے ۔۔۔۔ اب یہ بدتمیز کو ڈھونڈنا پڑے گا ۔۔۔
 
پن کی دھار کی طرف سے بے فکر رہیں آپ، اگر شک ہو تو ذرا جرات کا مظاہرہ کر کے دکھا دیں ۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر بھی عمر چھپاتے ہیں کیا بھلا؟؟؟ ان کو ویسے ضرورت کیا ہے۔۔۔۔۔موٹے چشمے، آڑے آڑے چند بال سر پر ، حواس باختہ سے اگر تیس کے بھی ہو تو کون دھیان دیتا ہوگا بھلا :grin:

یہ تم ہمارا نقشہ کھینچ رہی ہو یا جہنم کے چوکیدار کا حدود اربعہ بتا رہی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا خدا کرو ۔۔۔۔۔۔۔ ایسی ڈاکٹری کی نوبت ائی تو ہم واپس موسیقی کی دنیا میں چلے جائیں گے۔۔۔ ابھی ہمارا وائلن زندہ بھی ہے اور خوب بولتا بھی ہے۔۔۔۔:)
 
ماوراء

محفلین
ہائے سسٹر ایسا ہو جائے تو ہم بھی بلاگنگ دوبارہ شروع کر دین گے ۔۔۔۔ اب یہ بدتمیز کو ڈھونڈنا پڑے گا ۔۔۔

ان کے بلاگ پر کہیں بھی تبصرہ کر دیں یا ان کے بلاگ پر ہی ان سے رابطے کے لیے ای میل آئی ڈی مل جائے گی۔
یا پھر اگر کہتے ہیں تو میں آپ کی طرف سے کہہ دوں گی؟
 
اپ اگر یہ مہربانی فرما دیں تو شاید جلدی کچھ ہو جائے۔۔۔۔ پھر ہم اپکو تیس درجن چوڑیاں بھج دیں گے تحفتا :)
 
ہاں لیکن یہ سب تو لڑکپن کے قصے ہیں۔البتہ یہ بالکل سچ ہے کہ کسی سنسان روڈ سے اگر پیدل گزرنا ہوتا تو پتھر ضرور اٹھا لیتی ہوں میں

مجھے پہلے ہی اپ کی ذہنی کیفیت پر شک تھا ۔۔۔۔ اسے کہتے ہیں کامیاب ڈاکٹر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
 
damsel

معطل
یہ تم ہمارا نقشہ کھینچ رہی ہو یا جہنم کے چوکیدار کا حدود اربعہ بتا رہی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا خدا کرو ۔۔۔۔۔۔۔ ایسی ڈاکٹری کی نوبت ائی تو ہم واپس موسیقی کی دنیا میں چلے جائیں گے۔۔۔ ابھی ہمارا وائلن زندہ بھی ہے اور خوب بولتا بھی ہے۔۔۔۔:)

آپ موسیقی سے شغف رکھتے ہین آپ کو معلوم ہے اس سے دل مین نفاق پیدا ہوتا ہے۔ آپ وائلن کو زہر دے کر مار دیں ایک دوستانہ نہیں پڑوسانہ مشورہ
 
ہاں جی سچ ہے میں موسیقی سے شغف ہی نہیں رکھتا ہوں ۔۔۔۔ اچھا خاصا موسیقار ہوں۔۔۔ باقاعدہ تعلیم لی ہے۔۔۔۔ مگر جب سے میری ماما اس دنیا سے گئی ہیں میرا دل اب اس میں نہیں لگتا ۔۔۔۔ مطلب سب چھوڑ دیا ہے۔۔۔۔ مگر سینس باقی ہے اسکی ۔۔۔۔

اور ایک اہم بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر وہ چیز جو اللہ کی یاد سے غافل کر دے ۔۔۔۔ بری ہے

اپ کا مشورہ سر انکھوں پر۔۔۔۔۔ میں ایک چیز کا قائل ہوں۔۔۔۔۔ بقول حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ "سن کہ کیا کہ رہا مت دیکھ کہ کون کہ رہا ہے "

سو اچھی بات اچھی ہوتی ہے۔۔۔۔ تھینکس:)
 
Top