ابن سعید
خادم
یہاں محفل اور محفلین کے حوالے سے کچھ سوالات کیئے جائیں گے جن کو حل کرنے کے لئے تھوڑی سی جاسوسی کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔ ہر کوئی سائل بن سکتا ہے اور ہر کوئی جاسوس بن سکتا ہے۔ شرط صرف اتنی ہے کہ سوالات اتنے سہل نہ ہوں کہ جاسوسی کرنے والے کو شرم کے مارے اپنا پیشہ ترک کرنے کے بارے میں سنجیدہ ہونا پڑے۔ اور جوابات ایسے مدلل ہوں اور ثبوت کے حامل ہوں کہ ان کو عدالت میں بھی جھٹلایا نہ جا سکے۔ 
ہم ایک سوال سے ابتداء کرتے ہیں۔
ہم ایک سوال سے ابتداء کرتے ہیں۔