کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

پہلی بار کیوں آئیں ہیں۔۔۔ ۔۔:):)
میں بھی پہلی بار آئی ہوں اب کیوں آئی ہوں پہلے مزمل بھائی جواب دیدیں پھر بتاؤں گی

در اصل میں تو یہ بتانے آیا تھا کہ:
ہٹ کے اب سعی و عمل کی راہ میں آتا ہوں میں
خلق واقف ہے کہ جب آتا ہوں چھا جاتا ہوں میں
:cool::whistle::cool2::pagaldil:
 

عینی شاہ

محفلین
در اصل میں تو یہ بتانے آیا تھا کہ:
ہٹ کے اب سعی و عمل کی راہ میں آتا ہوں میں
خلق واقف ہے کہ جب آتا ہوں چھا جاتا ہوں میں
:cool::whistle::cool2::pagaldil:
لائن تو کوئی سمجھ میں نہیں آیا ۔۔۔لیکن یہ آپ نے دل تو پاگل ہے والا آئکن کیوں لگایا:nerd:
 
Top