کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

غدیر زھرا

لائبریرین
واہ واہ ۔۔سمجھ تو کوئی نہیں آئی ویسے :p لیکن تم نے لکھا مجھے تتلی تو اچھا ہی ہوگا نا :) کیسی ہو ؟اور کہاں ہو ÷؟ آ جایا کرو نا ادھر :rolleyes:
سمجھ نہیں آئی پھر بھی واہ واہ :battingeyelashes: تم تو بہت سخی ہو داد دینے میں :heehee: میں بالکل ٹھیک ہوں :)

ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی :)

امتحانات ہو رہے ہیں ناں :cautious:

تم کیسی ہو ؟

مجھے تو ٹھیک لگ رہی ہو :p
 
بس خدا کا شکر ہے اب سو جانا چاہئے مجھے تو پانچ بجے کام پر جانا ہے آج اس لئے نہیں سویا اگر سو جا وںگا تو پھر اٹھنا مشکل ہو جائے گا نا
 
Top