کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

عائشہ عزیز

لائبریرین
مجھے تو آتی نہیں دھمکی :cautious: تم لگاؤ نا ذرا :p میرا تو رعب ہی نہیں
عندلیب اپیا
فرحت کیانی اپیا
مقدس اپیا
ناعمہ عزیز
ملائکہ
مہ جبین آنی (آنی آپ کو دھمکی نہیں بس ایسے ہی ٹیگ کیا ہے :))
نیلم بہنا
امیداورمحبت بہنا
سب لوگ جلدی سے ریگولر ہو جائیں نہیں تو ۔۔۔۔۔۔مجھے گوشا آ جاتا ہے۔۔پتا ہے ناں! :frustrated:
 

مہ جبین

محفلین
اس کا تو کوئی طریقہ ہی نہیں ہے جب اور جس وقت جو بھی آنا چاہے ، ابھی تک تو ایسا کوئی طریقہ نہیں سمجھ آتا کہ کیسے سب کو روز آنے کا پابند کیا جائے ۔۔۔۔۔ بہرحال محفل کی رونق کی تو پھر بھی اپنی ایک الگ شان ہے جو کہیں اور نظر نہیں آتی :)
 

مہ جبین

محفلین
عندلیب اپیا
فرحت کیانی اپیا
مقدس اپیا
ناعمہ عزیز
ملائکہ
مہ جبین آنی (آنی آپ کو دھمکی نہیں بس ایسے ہی ٹیگ کیا ہے :))
نیلم بہنا
امیداورمحبت بہنا
سب لوگ جلدی سے ریگولر ہو جائیں نہیں تو ۔۔۔ ۔۔۔ مجھے گوشا آ جاتا ہے۔۔پتا ہے ناں! :frustrated:
چندا جی میں تو بغیر گوشے کے ہی آگئی ہوں ناں :smile2:
عینی شاہ اور عائشہ عزیز چندا دونوں ہی بہت پیاری سی بیٹیاں ہیں جو محفل میں رونق لگائے رکھتی ہیں ماشاءاللہ
 

عینی شاہ

محفلین
عندلیب اپیا
فرحت کیانی اپیا
مقدس اپیا
ناعمہ عزیز
ملائکہ
مہ جبین آنی (آنی آپ کو دھمکی نہیں بس ایسے ہی ٹیگ کیا ہے :))
نیلم بہنا
امیداورمحبت بہنا
سب لوگ جلدی سے ریگولر ہو جائیں نہیں تو ۔۔۔ ۔۔۔ مجھے گوشا آ جاتا ہے۔۔پتا ہے ناں! :frustrated:
زبردست عائشہ :bighug:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین

عینی شاہ

محفلین
اس کا تو کوئی طریقہ ہی نہیں ہے جب اور جس وقت جو بھی آنا چاہے ، ابھی تک تو ایسا کوئی طریقہ نہیں سمجھ آتا کہ کیسے سب کو روز آنے کا پابند کیا جائے ۔۔۔ ۔۔ بہرحال محفل کی رونق کی تو پھر بھی اپنی ایک الگ شان ہے جو کہیں اور نظر نہیں آتی :)
جی آنٹی آپ نے ٹھیک کہا کہ سب اپنی آسانی کے مطابق ہی آتی ہیں ۔۔۔اور ایٹ آ ٹائم ہم ان سبکو بلا بھی نہیں سکتے مگر ہم سب کو یاد تو کر سکتے ہین نا انکو ٹیگ کی صورت میں یا وہ ہم لوگوں کو اسی طرح :) یہ تو ہو ہی سکتا ہے نا :)
 

مہ جبین

محفلین
جی آنٹی آپ نے ٹھیک کہا کہ سب اپنی آسانی کے مطابق ہی آتی ہیں ۔۔۔ اور ایٹ آ ٹائم ہم ان سبکو بلا بھی نہیں سکتے مگر ہم سب کو یاد تو کر سکتے ہین نا انکو ٹیگ کی صورت میں یا وہ ہم لوگوں کو اسی طرح :) یہ تو ہو ہی سکتا ہے نا :)
ہاں بیٹا یہ تو ہو سکتا ہے
اور اس سے ہی پتہ چلتا ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کو انکی غیر موجودگی میں بھی یاد رکھتے ہیں
 
Top