کہاں کا انصاف ہے

اللہ کے بندے ہر فورم کے کچھ قوانین ہوا کرتے ہیں ذرا صبر کر لو 11 ہو گئے ہیں چودہ اور سہی اللہ اللہ کر کے وہ بھی ہو جائیں گے ۔ اس میں بے انصافی کی کیا بات ہے ۔۔۔؟
 
Top