کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

سیما علی

لائبریرین
لیکن شمیم نوید کی بیگم سنجیدہ خاتون کا ناول جن زار اور سیما غزل کا چاند کے قیدی پڑھ کر یہ خیال بدل گیا تھا۔
شکر ہے خواتین ناول نگاروں کے بارے میں آپکے خیالات بدلے
دنیا کے زیادہ تر معاشروں میں جیسے مردوں کی برتری ہے اسی طرح لکھنے میں مردوں کی برتری ہے لیکن خواتین نے جسطرح ہر شعبہ زندگی میں محنت کی اسی طرح لکھنے پڑھنے میں بھی ہر دشوار گذار راستہ گزارتے ہوئے منزل مقصود تک پہنچیں اب دیکھیں دنیا بات کرتی ہے
مر د اور عورت ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کام کرتے ہیں اور ملک کی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوتے ہیں۔مساوی حقوق کی یہ لہر مغرب سے مشرق کے طرف بھی آگئی ہے۔
 
Top