کھیلوں کے سوالات

کرکٹ سے ٹینس اور ٹینس سے فٹبال کی طرف بڑھتے ہیں-
سوال- فٹبال کے ورلڈ کپ میں سعودیہ کو سب سے بڑی شکست کا سامنا کب کرنا پڑا؟؟؟
 

عباس اعوان

محفلین
کھیلوں کی تاریخ میں سب سے زیادہ مسلسل جیت کا ریکارڈ کس کھیل میں اور کس ٹیم/ کھلاڑی کے پاس ہے ؟
یاد رہے، یہ winning streak کی بات ہو رہی ہے، unbeaten streak کی نہیں۔
 

حسیب

محفلین
Top