کھوئے والا زعفرانی زردہ بنانے کا انتہائی آسان طریقہ

یہ سویٹ ڈش میں ڈالنے والی خوشبو ہوتی ہے۔ جو زردہ وغیرہ جیسے میٹھے کھانوں میں ڈالی جاتی ہے۔ لیکن احتیاط یہ کرنا پڑتی ہے کہ زیادہ نا ہو جائے کیونکہ کڑوی ہوتی ہے۔
کیوڑہ، بازار سے اس کی بوتل مل جاتی ہے آسانی سے کہیں کیوڑہ اور کہیں روح کیوڑہ کے نام سے
 

تجمل حسین

محفلین
کمال ہے میرا تعارف کروایا فضول ہی گیا۔ :cool:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یا احالیان اردو محفل!
میرا نامِ نامی اسمِ گرامی تجمل حسین ہے۔ (فقرے کی مناسبت سے ساتھ ساہیوالی بھی لگاسکتے ہیں:bashful:)۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ڈویژن ساہیوال کے ضلع ساہیوال کی تحصیل ساہیوال میں واقع ایک گاؤں سے تعلق رکھتا ہوں۔ فی الحال میٹرک تعلیم ہے آئی سی ایس (I.C.S) کررہا ہوں۔ مزید آگے کمپیوٹر سافٹ وئیر کی فیلڈ کا ارادہ ہے۔ تعلیم پرائیویٹ کررہا ہوں ساتھ ساتھ کام بھی کرتا ہوں۔ اب تک کم و بیش 5 مختلف اقسام کے کام کرچکا ہوں۔ جن میں سافٹ ویئر کمپنی، نیوز پیپر، اور کمپیوٹر ہارڈ وئیر اینڈ سافٹ ویئر شاپ وغیرہ شامل ہیں۔ :curse:

اردو محفل سے پرانا تعارف ہے تقریبا` دو سال سے بے قاعدہ اور ایک سال سے باقاعدہ وزیٹر ہوں اور اب باقاعدہ ممبر بھی بن گیا ہوں۔ فی الحال لائٹ آف ہونے لگی ہے لہٰذا باقی پھر کبھی سہی۔
مزید ربط

ارے ہاں یاد آیا آپ نے ابھی مجھے خوش آمدید بھی نہیں کہا۔ :whew:
چلیں اب جلدی سے خوش آمدید کہیں اور تعارف بھی پڑھیں شاباش۔۔۔ :)
 

x boy

محفلین
زبردست
شکریہ
امور خانہ داری میں زبیدہ آپا کا نام تھا
zubaida-apa-weight-loss-totkay-in-urdu.png
 
آج ایک جگہ پڑھا کہ روزانہ نہار منہ آدھا لیموں اگر گلاس پانی میں ڈال کر پیا جائے تو یہ بھی اضافی چربی پگھلانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
 

arifkarim

معطل
آج ایک جگہ پڑھا کہ روزانہ نہار منہ آدھا لیموں اگر گلاس پانی میں ڈال کر پیا جائے تو یہ بھی اضافی چربی پگھلانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
کہاں پڑھا تھا؟ اگر کسی سائنسی جریدہ میں یہ بات جدید تحقیق سے ثابت ہوئی ہے تو ٹھیک ہے۔ نہیں تو نیم حکیم خطرہ جان۔
 
Top