ککنگ رینج میں بیکنگ آپکے تجربات

imissu4ever نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 12, 2019

  1. imissu4ever

    imissu4ever محفلین

    مراسلے:
    78
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    محترم ممبرز۔ السلام علیکم
    میرے گھر ایک اچھا ککنگ رینج ہے مگر بیکنگ کا تجربہ کچھ اچھا نہیں رہا ہے اکثر نیچے سے جل جاتی ہیں
    ایک جیسی ہیٹ چاروں طرف نہیں کوئ مشورہ
     

اس صفحے کی تشہیر